![]() |
| Main Apne Pyaar Ki Judai Main Din Raat Sulagta Rehta Hun |
میں اپنے پیار کی جدائی میں
دن رات سلگتا رہتا ہوں
شمع کی مانند
تنہا پگھلتا رہتا ہوں
ہر پل اس کو ڈھو نڈتا رہتا ہوں
میں اپنے دل کی اندھیر نگری میں
دیا اس کی یاد کا جلاتا ہوں
پر نہ ہی کوئی سمجھ سکتا ہے
میں کتنا تہنا رہتا ہیں

No comments:
Post a Comment