![]() |
| Kyn Mujhy Lagti Hain Ye Payari Ankhen |
کیوں مجھے لگتی ہیں یہ پیاری آنکھیں
دل میں اتری ہے تمہاری آنکھیں
میں شرابی تو نہیں ہوں پھر بھی کیوں
مد ہوش کرتی ہیں تمہاری آنکھیں
یوں نہ دیکھو نظر اٹھا کر مجھ کو
بے تاب سا کرتی ہیں تمہاری آنکھیں
ہے معلوم مجھے یہ میرے لیے تو نہیں
پھر بھی اپنی سی لگتی ہیں تمہاری آنکھیں
چومے گا کوئی اور انہیں دور سے آکر
پھر اس کے بعد میرے پاس کچھ نہ رہیگا
بس یاد رہ جائیں گی تمہاری آنکھیں
حسرت ہی رہ جائے گی ناز تجھ کو
کاش کہ ہوتی یہ ہماری آنکھیں

No comments:
Post a Comment