گلے انہیں سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
شکایت انہیں سے ہوتی ہے
جو خاص ہوتے ہیں
میر ا تم سے گلہ کرنا
تمھیں یونہی رولا دینا
خفا کرنا منا لینا
محبت کی علامت ہے
محبت میں کبھی اسے ہر گز
اسے دل پر نہیں لینا
اسے کہنا محبت کی توقع اسی سے ہوتی ہے
جن سے آس ہوتی ہے

No comments:
Post a Comment